پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 05:02pm اسلام آباد سے 2 دہشتگرد گرفتار، تعلق بھارتی ایجنسی ’ را’ سے ہونے کا انکشاف اسلحہ اور بارودی مواد برآمد، ملزمان کا سیاسی اور مذہبی شخصیات کی ریکی کرنے کا انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 07:40pm اسلام آباد پولیس 2 سال سے نئی سرکاری وردی سے محروم، پرائیویٹ دکانوں سے خریداری اہلکار سرکاری وردی کے علاوہ جوتوں، سرکاری بلیٹ اور بیجز سے محروم، سرکاری گودام خالی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 05:39pm غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو سفارتخانوں کے تعاون سے واپس بھیجا جائے گا، اسلام آباد پولیس غیرملکیوں کی ملک بدری پر عملدرآمد کا منصوبہ وزارت داخلہ کو بھجوا دیا گیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 12:42pm اسلام آباد: ڈاکوؤں کی پولیس پرفائرنگ، ایک ڈاکو ہلاک،2 فرار ملزم سنگین جرائم کے 8 مقدمات میں مطلوب تھا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 03:17pm اسلام آباد: ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد، گریبان سے پکڑ کر گاڑی میں بٹھایا شہری کے ساتھ موجود خاتون پولیس اہلکاروں سے معافیاں مانگتی رہی
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 03:34pm اسلام آباد میں پولیس اور علاقہ مکینوں کا تصادم، کئی افراد زخمی پولیس کی جانب سے علاقہ مکینوں پر شیلنگ
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 09:09pm اسلام آباد: غیر قانونی طور پر مقیم 25 غیر ملکی زیر حراست 14 فارن ایکٹ کے تحت 57 غیر ملکی اڈیالہ جیل منتقل کیے جا چکے، پولیس ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 07:55pm اسلام آباد پولیس اور غیر ملکی شہریوں کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 06:32pm اسلام آباد: اے این پی کی ترجمان ثمر بلور کے گھر چوری ثمر بلور کے گھر سے چور 2 قیمتی انگوٹھیاں لے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:43pm اسلام آباد میں ماں باپ سرعام قتل، دو سالہ بچہ فیڈر تھامے لاشوں کے پاس کھڑا رہا مقتولین کی شناخت ریحانہ سردار اور ظفر اقبال کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 01:37pm شہریوں کے اغواء اور بھتہ خوری میں ملوث اسلام آباد پولیس کے 10 افسران پر مقدمہ درج ملزمان میں ی ایس پی، اے ایس آئی اور 8 کانسٹیبلز شامل ہیں
پاکستان شائع 27 اگست 2023 05:29pm احتجاج کے دوران سڑک بند کیوں کی، جماعت اسلامی رہنماؤں سمیت 150 افراد پر مقدمہ درج مقدمے میں نامزد افراد پر اٹھال چوک بہارہ کہو روڈ بند کرنے اور حکومت کیخلاف نعرے بازی کا الزام
پاکستان شائع 27 اگست 2023 04:03pm 15سالہ لڑکی کی خود کشی کا ڈراپ سین، سوتیلابھائی قاتل نکلا ملزم نے سوتیلی سے زیادتی کی اورگلے میں پھندہ ڈال کر قتل کردیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2023 12:42pm لیہ کے بعد اسلام آباد میں بھی 15 ہرکال کرنے والوں کو پولیس نے راشن پہنچا دیا خاتون نے بتایا کہ اس کے بچے چار دن سے بھوکے ہیں
پاکستان شائع 17 اگست 2023 08:08pm اسلام آباد پولیس نے اقلیتی برادریوں اور عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے ’منارٹی پروٹیکشن یونٹ‘ تشکیل دیدیا "مینارٹی پروٹیکشن یونٹ" میں 70 جوان تعینات
پاکستان شائع 10 اگست 2023 08:42pm پولیس نے شاندانہ گلزار کو بندوق کی نوک پر اغواء کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او بنی گالہ فریق
پاکستان شائع 09 اگست 2023 10:16pm شاندانہ گلزار کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، شیر افضل خان مروت کا دعویٰ فاشسٹ حکومت نے اپنے آخری دن بھی ایک اور خاتون سیاست دان کو گرفتار کیا ہے، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 02:20pm جج کی اہلیہ کا ملازمہ پر مبینہ تشدد، مقدمے میں اقدام قتل سمیت اہم دفعات شامل زہر کی تشخیص کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے میں 10 دن لگیں گے، ڈاکٹر جودت سلیم
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 06:33pm اسلام آباد کے مدرسے میں طالبعلم پر بیہمانہ تشدد کرنے والا قاری گرفتار قاری نے 12 سالہ طالبعلم کو تشدد اور حبس بے جا میں رکھا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 07:03pm اسلام آباد میں 100 ارب روپے کے منصوبے جلد مکمل کرلیں گے، رانا ثناء اللہ دنیا کیلئے اسلام آباد ہی پاکستان کا چہرہ ہے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 11:49pm اسلام آباد میں جلسے جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نفاذ ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 07:16pm اسلام آباد پولیس کی حراست سے 2 خطرناک قیدی فرار ملزمان قتل سمیت سنگین جرائم میں ملوث تھے، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 03 جولائ 2023 12:43pm اسلام آباد میں شہری کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ، گھر اور گاڑی کو آگ لگادی شہری کا دعویٰ ہے کہ پولیس کارروائی نہیں کر رہی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 05:06pm گرفتاری سے بچنے کے لئے شاہ محمود، اسد عمر کا گاڑی سے اترنے سے گریز عدالت نے دونوں رہنماؤں کی عدم موجودگی پرحفاظتی ضمانت دینے سے انکار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 10:44am کلر کہار کی قاتل سالٹ رینج سے بسیں قافلوں کی صورت پولیس نگرانی میں گزریں گی بسوں کو محفوظ مقام پر روک کر ایک ساتھ روانہ کیا جائے گا
پاکستان شائع 11 جون 2023 04:11pm اسلام آباد پولیس میں مختلف شعبوں کے ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ ابتدائی طور پر200 سابق فوجیوں کو بھرتی کیا جائے گا
پاکستان شائع 03 جون 2023 02:33pm اسلام آباد میں منظم گینگ متحرک ہے جو کرمنل کارروائیوں میں ملوث ہے، عدالت مراد اکبر بازیابی کیس میں سیکرٹری داخلہ ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی اسلام آباد پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 03:28pm عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید یہ بات درست نہیں میرا عارف علوی سے رابطہ نہیں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 12:41pm میری جان کو خطرہ ہے چیف جسٹس نوٹس لیں، شیخ رشید کی اپیل جھوٹی گواہی دینے سے بہتر میں موت کو ترجیح دوں، شیخ رشید
پاکستان شائع 29 مئ 2023 08:16pm اسلام آباد: نجی اسکول میں خصوصی بچے پر تشدد اور نازیبا ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج بچے پر تشدد کے بعد نازیبا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالی گئی، جسم کو سگریٹ سے داغا گیا، والد
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، کل سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی