پی ٹی آئی کا الیکشن نتائج، عدالتی فیصلوں اور ملکی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار عدلیہ کو اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر کہنا چاہیے کہ بس اب بہت ہوگیا، عمر ایوب شائع 17 فروری 2025 07:27pm
انسانی اسمگلرز کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، عطا تارڑ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 436 اسمگلرز گرفتار ہوچکے، وزیر اطلاعات کا قومی اسمبلی میں خطاب شائع 17 فروری 2025 07:20pm
زلزلوں کے دوران پراسرار دھماکوں نے پاکستانی اور بھارتی شہریوں کو شک میں مبتلا کردیا زلزے کے دوران پراسرار دھماکوں کی آواز سے شہریوں کا خوف مزید بڑھ گیا شائع 17 فروری 2025 10:11am
عوام کیلئےبجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کیلئے حکومت کا مختلف آپشنز پرکام جاری بجلی کی قیمتیں کب اور کتنی کم ہوسکتی ہیں؟ شائع 17 فروری 2025 12:14am
پی ٹی آئی کا شعیب شاہین اور فواد چوہدری کی لڑائی میں شعیب شاہین کی حمایت کااعلان اسلام آباد میں تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس شائع 16 فروری 2025 11:53pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 09:22am
عمران خان کا 26 ویں آئینی ترمیم کے دن غائب ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ جو لوگ 26 آئینی ترمیم کے دن چھپے رہے ان کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، عمران خان کی قیادت کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت شائع 15 فروری 2025 11:57pm
جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے شدید زلزلے کے جھٹکے کئی سیکنڈز تک جاری رہے اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 09:33am
پاکستانی وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق فریقین کا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال شائع 15 فروری 2025 09:44pm
پیکا ایکٹ کیخلاف مختلف شہروں میں صحافیوں کے بھوک ہڑتالی کیمپ جاری ہیومین رائٹس کمیشن پاکستان کی پی ایف یو جے کے ہمراہ پیکا قانون کے حوالے سے پریس کانفرنس شائع 15 فروری 2025 06:43pm
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے 9 بینچز تشکیل نئے ججز کی تقرری کے بعد آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری شائع 15 فروری 2025 06:14pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پاکستان کی نیو ڈویلپمنٹ بینک میں شمولیت کی منظوری پاکستان 582 ملین ڈالر کے عوض 5,882 شیئرز خریدے گا، 116 ملین ڈالر فوری ادا کرنے ہوں گے شائع 14 فروری 2025 11:15pm
مجھے کیوں نکالا؟ شیر افضل مروت نے اپنے سوال کا خود ہی جواب دے دیا شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سے نکالے جانے کا ذمہ دار سلمان اکرم راجہ کو ٹھہرادیا شائع 14 فروری 2025 11:04pm
محمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو مولانا سے ملاقات کرنے والے وفد میں اخونزادہ حسین اور ریاض احمد شامل تھے شائع 14 فروری 2025 10:29pm
لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرریوں کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 فروری کو طلب اجلاس میں پنجاب کے 8 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا شائع 14 فروری 2025 08:12pm
پیکا ایکٹ کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے، ڈی چوک میں پولیس اور صحافی آمنے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپس تیسرے روز بھی جاری شائع 14 فروری 2025 06:27pm
سپریم کورٹ نے 14 سال قید سزا کے مجرم کی سزا کالعدم قرار دے دی جو موٹر سائیکل چلا رہا تھا اسے تو چھوڑ دیا گیا، جو معذور ہے اسے سزا دے دی گئی، عدالت کے ریمارکس شائع 14 فروری 2025 05:38pm
عوام کیلئے اچھی خبر! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع وزیراعظم پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق حتمی منظوری دیں گے شائع 14 فروری 2025 04:34pm
مختلف شہروں میں متنازع پیکا قانون کیخلاف صحافیوں کی علامتی بھوک ہڑتال عالمی تنظیمیں بھی پاکستانی صحافیوں کی ہم آواز بن گئیں اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 09:32am
وفاقی بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، شہاب علی شاہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات سابق چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو بورڈ آف انویسٹمنٹ اسلام آباد میں تعینات کردیا گیا اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 04:29pm
ایوی ایشن ڈویژن، انسداد منشیات اور سیفران کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹیاں ختم مزکورہ کمیٹیوں کی 3 وزارتوں کو دیگر وزراتوں میں ضم کرنے کے نتیجے میں ختم کیا گیا ہے شائع 13 فروری 2025 08:25pm
ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے مسلمان عبادات میں مشغول ہوکر مغفرت کی دعا کررہے ہیں، قبرستان میں بھی شہریوں کی بڑی تعداد موجود شائع 13 فروری 2025 08:15pm
مولانا فضل الرحمان کا پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان چند ماہ قبل 26 ویں ترمیم کے نام پر شب خون مارا گیا ہم نے اس کا مقابلہ کیا، سربراہ جے یو آئی شائع 13 فروری 2025 08:07pm
سرکاری حج اسکیم میں تیسری قسط جمع کروانے کا کل آخری دن عازمین حج نامزد بینکوں میں تیسری قسط 14 فروری تک لازمی جمع کروائیں، ترجمان وازرات مذہبی امور شائع 13 فروری 2025 06:38pm
ترک صدر کی دورہ پاکستان کے بعد وطن واپسی، وزیراعظم شہبازشریف نے رخصت کیا اسلام آباد، تہران اوراستنبول کے درمیان تجارت کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیئے، ترک صدر اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 10:16am
حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی لاگت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے، اوگرا شائع 13 فروری 2025 04:47pm
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کا ریپریزنٹیشن مسترد ہونے کے آرڈر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ جانے والے 2 ججز چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اعزاز میں عشائیہ شائع 12 فروری 2025 11:14pm
عمر ایوب کا آئی ایم ایف کو خط، ملک میں شفافیت اور قانون کی حکمرانی پر زور اپوزیشن لیڈر نے خط میں حالیہ انتخابی دھاندلی کے شواہد بھی فراہم کیے شائع 12 فروری 2025 09:46pm
راولپنڈی؛ تشدد سے جاں بحق ملازمہ کےمقدمے میں ایک اور پیشرفت سامنے آگئی تشدد میں ملوث میاں بیوی کے بعد تیسری ملزمہ بھی گرفتار اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 10:37pm
آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات کے سوال پر خواجہ آصف کا نورعالم کو جواب ملک کے ایٹمی پروگرام پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر دفاع شائع 12 فروری 2025 08:13pm