پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف سگریٹ انڈسٹری میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی موجودہ صورتحال پر سروے رپورٹ جاری شائع 21 فروری 2025 10:52pm
اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ اپوزیشن گرینڈ الائنس کے اہم رابطے اور ملاقاتیں جاری ہیں شائع 21 فروری 2025 08:20pm
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 27 فروری کو سماعت کرے گا شائع 21 فروری 2025 08:11pm
ارسا نے چولستان منصوبے کو پانی فراہم کرنے کی منظوری دے دی چولستان منصوبے کیلئے 4 لاکھ 50 ہزار ایکڑفٹ پانی دستیاب ہوگا، ارسا حکام شائع 21 فروری 2025 08:05pm
بھارت کے مقابلے میں پاکستانی گوشت کی اہمیت، انڈونیشیا کا بڑا فیصلہ بھارت کے بعد انڈونیشیا کے لیے پاکستانی گوشت کی بدولت برآمدات میں اضافہ ہوگا شائع 21 فروری 2025 06:44pm
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو بلانے کا فیصلہ صدرِ آصف زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے شائع 21 فروری 2025 06:31pm
مقدمات کی تفویض اور انتظام کا جدید نظام وقت کا تقاضا ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف نے مقدمات کی تفویض اور انتظامی نظام کے اجرا کا افتتاح کردیا شائع 21 فروری 2025 05:57pm
حادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں، سپریم کورٹ بھاری گاڑیوں اور اوورلوڈنگ کے کیس میں تفصیلی حکم جاری کریں گے، آئینی بینچ شائع 21 فروری 2025 04:51pm
اسلام آباد: سرکاری ملازمین اور حکومت میں مذاکرات ناکام، پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا، آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس شائع 20 فروری 2025 10:42pm
وزیراعظم کی برآمدات 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت ٹیرف کے نظام میں پائیدار اصلاحات بھی متعارف کرائی جائیں، شہباز شریف شائع 20 فروری 2025 10:02pm
خواتین اپنے حقوق کیلئے آپ کی طرف دیکھ رہی ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط گزشتہ 3 سال سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے، پی ٹی آئی رہنما کے خط کا متن شائع 20 فروری 2025 10:02pm
ایف آئی اے نے 2 ماہ میں کتنے انسانی اسمگلر اور ایجنٹ گرفتار کیے؟ رپورٹ جاری وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے کا انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے شائع 20 فروری 2025 06:48pm
ملکی معیشت مستحکم ہورہی ہے، معاشی اشاریے دن بدن بہتر ہو رہے ہیں، عطا تارڑ شرپسند ٹولے نے ملک میں انتشار اور نفرت پھیلائی اورشہدا کی یاد گاروں کی بے حرمتی کی، وفاقی وزیر شائع 20 فروری 2025 06:23pm
چیف جسٹس سے سپریم کورٹ بار کے وفد کی ملاقات، عدالتی اصلاحات پر بات چیت چیف جسٹس پاکستان کل اپوزیشن کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے، اعلامیہ شائع 20 فروری 2025 05:29pm
اسلام آباد: وفاقی سرکاری ملازمین کا احتجاج، سیکرٹریٹ کے دروازے بند کردئے احتجاج ختم نہ کرنے پر متعدد مظاہرین گرفتار شائع 20 فروری 2025 10:16am
عدالتی پالیسی سازی پر اپوزیشن کو بھی اعتماد میں لوں گا، چیف جسٹس کی وزیراعظم سے گفتگو اپوزیشن سے بھی تجاویز لی جائیں گی تاکہ اصلاحات غیر متنازع اور پائیدار ہوں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی شائع 19 فروری 2025 08:42pm
بیرون ملک سفارتخانوں کی کارکردگی بڑھانے کا ٹاسک، خصوصی کمیٹی ذیلی قائم رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی 8 رکنی ذیلی کمیٹی کے کنوینر مقرر شائع 19 فروری 2025 07:47pm
اسلام آباد: بہو کو قتل کرنے والا سسر ساتھی سمیت پکڑا گیا قتل میں ملوث 2 ملزمان کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا، ترجمان پولیس شائع 19 فروری 2025 07:27pm
کراچی پورٹ کی 40 ارب کی زمین 5 ارب میں دی گئی، سینیٹر فیصل واوڈا کا انکشاف کراچی پورٹ کی 500 ایکڑ کی زمین کی مارکیٹ ویلیو 60 ارب روپے سے زیادہ ہے، اجلاس میں انکشاف شائع 19 فروری 2025 06:22pm
پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے پر مشاورت جاری ہے، وزیراعظم مقامی صنعت کو اس قابل بنائیں گے کہ ہماری برآمدات بین الاقوامی مارکیٹ میں مقابلہ کر سکیں، شہباز شریف شائع 19 فروری 2025 05:09pm
وزیراعظم کا تعلقات کے فروغ کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اعادہ امریکی ناظم الامور کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو شائع 18 فروری 2025 10:02pm
سعودی عرب کا پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو خط لکھ کر باقاعدہ آگاہ کردیا اور وزیراعظم نے کابینہ کو اس حوالے سے تفصیل بتائی شائع 18 فروری 2025 09:31pm
سی پیک خطےکی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، صدر مملکت بہت عرصے پہلے گوادر کی اہمیت کو دنیا کے سامنے اجاگرکیا تھا،عالمی کانفرنس سے خطاب شائع 18 فروری 2025 07:48pm
پی اے سی کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی آئندہ اجلاس میں وضاحت کیلئے چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا شائع 18 فروری 2025 06:50pm
دہشتگردی کا خاتمہ ہمارا مشن، پاکستانی ترقی اس کے ساتھ جڑی ہے، وزیراعظم بزنس کے ماحول کے حوالے سے 55 فیصد پاکستانیوں نے اعتماد کا اظہار کیا ہے، وفاقی کابینہ اجلاس سے گفتگو شائع 18 فروری 2025 06:20pm
شیرافضل مروت پارٹی کیخلاف ڈٹ گئے، قومی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے سے انکار بانی پی ٹی آئی کا میں سپاہی ہوں میرا اتنا حق تو بنتا ہے کہ میں ناراض ہو جاؤں، رکن قومی اسمبلی شائع 18 فروری 2025 09:09am
نواز شریف کو جنرل باجوہ نے ثاقب نثار سے مل کر نکالا، شیر افضل مروت نوازشریف کو نکلوانے میں پی ٹی آئی کا کردار نہیں ہو سکتا تھا، انہیں غلط نکالا گیا تھا، نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 17 فروری 2025 11:52pm
قومی اسمبلی سے 12 منٹ میں 5 قوانین منظور، اپوزیشن احتجاج کرتی رہ گئی اپوزیشن نے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کرکے حکومت کو قومی اسمبلی اجلاس کل تک ملتوی کرنے پر مجبور کردیا شائع 17 فروری 2025 09:11pm
آرمی چیف کا عمران خان یا ان کی سیاست سے کوئی واسطہ نہیں، فیصل واوڈا xشیر افضل مروت سمیت جو بھی پارٹی کے لیے اچھا کام کرتا ہے اسے سائیڈ لائن لگا دیا جاتا ہے، میڈیا سے گفتگو شائع 17 فروری 2025 08:20pm
ملکی سالمیت کی پالیسی ایوانوں میں نہیں، بند کمروں میں بنائی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمان اسٹیبلشمنٹ جو چاہے فیصلہ کرلے، حکومت کو اس پر انگوٹھا لگانا ہوتا ہے، سربراہ جے یو آئی شائع 17 فروری 2025 07:57pm