Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعہ 05 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

غیرمتعلقہ افراد کو سیاست سونپ دی گئی، جن کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف

غیرمتعلقہ افراد کو سیاست سونپ دی گئی، جن کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف

لاپتہ افراد کا مسئلہ اتنا بڑا نہیں جتنا بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 09:10am
دفتر خارجہ نے کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے بیان کو گمراہ کن قرار دے دیا

دفتر خارجہ نے کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے بیان کو گمراہ کن قرار دے دیا

پاکستان مخالف بھارتی بیانہ دو طرفہ ماحول کو خراب کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
شائع 17 مارچ 2025 06:39pm
ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود عدالتی کمیشن کی ملاقات عمران خان سے نہ کرانے کا انکشاف

ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود عدالتی کمیشن کی ملاقات عمران خان سے نہ کرانے کا انکشاف

ہفتے کے دن کمیشن تقریبا 3 گھنٹے اڈیالہ جیل کے اندر رہا، عدالتی کمیشن کو متعلقہ آفس میں انتظار کرایا گیا
شائع 17 مارچ 2025 05:45pm
والد کی جگہ بیٹی نوکری کے لیے اہل قرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

والد کی جگہ بیٹی نوکری کے لیے اہل قرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

شادی کے بعد بھی بیٹا والد کا جانشین ہوسکتا ہے توبیٹی کیوں نہیں؟ سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس
شائع 17 مارچ 2025 04:41pm
جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد نفرت انگیز مہم میں ملوث ملزم بنی گالہ سے گرفتار

جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد نفرت انگیز مہم میں ملوث ملزم بنی گالہ سے گرفتار

ملزم سوشل میڈیا پر کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی حمایت اور اس کی تشہیر کرنے میں بھی ملوث پایا گیا، ایف آئی اے
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 12:20pm
قومی سلامتی صورتحال، وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب

قومی سلامتی صورتحال، وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب

اجلاس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال سے آگاہ کرے گی
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 12:10pm
حساس اداروں کا اسلام آباد میں فراڈ میں ملوث کال سینٹر پر چھاپہ، چینی باشندے فرار

حساس اداروں کا اسلام آباد میں فراڈ میں ملوث کال سینٹر پر چھاپہ، چینی باشندے فرار

دو درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا
شائع 15 مارچ 2025 04:45pm
190ملین پاؤنڈ کی رقم سے ملک میں عالمی معیارکی دانش یونیورسٹی بنا رہے ہیں، وزیراعظم

190ملین پاؤنڈ کی رقم سے ملک میں عالمی معیارکی دانش یونیورسٹی بنا رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم نے سو ایکڑ اراضی پر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا
شائع 15 مارچ 2025 11:56am
لاہور بار ایسوسی ایشن نے بھی ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور بار ایسوسی ایشن نے بھی ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

درخواست میں قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا
شائع 14 مارچ 2025 03:30pm
جعفر ایکسپریس حملے کے 4 شہدا کی میتیں آسلام آباد پہنچ گئیں

جعفر ایکسپریس حملے کے 4 شہدا کی میتیں آسلام آباد پہنچ گئیں

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب آہنگی نے شہداء کی میتوں کو وصول کیا
شائع 13 مارچ 2025 11:32pm
قیادت فیصلہ کریگی کب اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانا ہے، جنید اکبر

قیادت فیصلہ کریگی کب اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانا ہے، جنید اکبر

میں رابطوں کا حصہ نہیں، نہ کسی نے رابطہ کیا، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو
شائع 13 مارچ 2025 06:15pm
سانحہ جعفر ایکسپریس؛ کلیئرنس آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں کی تصاویر منظرعام پر

سانحہ جعفر ایکسپریس؛ کلیئرنس آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں کی تصاویر منظرعام پر

مارے گئے دہشت گرد غیر ملکی اسلحہ سے لیس تھے، سیکیورٹی ذرائع
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 10:41pm
قومی اسمبلی اجلاس: جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا احتجاج

قومی اسمبلی اجلاس: جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا احتجاج

عمر ایوب خان نے ریل گاڑی پر دہشتگرد حملے پر بولنے کی کوشش کی تاہم عبدالقادر پٹیل نے بولنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا
شائع 12 مارچ 2025 03:36pm
سویلینز کا ملٹری ٹرائل: کسی فوجی کے کام میں رخنہ ڈالنے کا جرم دہشتگردی ایکٹ کے تحت آتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: کسی فوجی کے کام میں رخنہ ڈالنے کا جرم دہشتگردی ایکٹ کے تحت آتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
شائع 12 مارچ 2025 02:34pm
جعفر ایکسپریس پر حملہ: عرفان صدیقی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

جعفر ایکسپریس پر حملہ: عرفان صدیقی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

اُٹھتے بیٹھتے دوسروں کواپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ حدود ہیں یا نہیں؟ ن لیگی سینیٹر
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:24pm
آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا

آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا

چاغی سے گوادر ریلوے ٹریک بچھانے کیلئے گلف ممالک کو 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی درخواست
شائع 12 مارچ 2025 01:35pm
سپر ٹیکس کیخلاف اسلام آباد، لاہور ہائیکورٹس میں زیر التوا اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم

سپر ٹیکس کیخلاف اسلام آباد، لاہور ہائیکورٹس میں زیر التوا اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم

سماعت کے دوران وکلا کی جانب سے ہائیکورٹس میں مقدمات زیرالتوا ہونے کی نشاندہی
شائع 12 مارچ 2025 11:38am
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: جے آئی ٹی نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کرلیا

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: جے آئی ٹی نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کرلیا

جے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، ذرائع
شائع 12 مارچ 2025 11:26am
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے رہنماؤں کا اہم اجلاس، جلد مشترکہ لائحہ عمل لانے پر اتفاق

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے رہنماؤں کا اہم اجلاس، جلد مشترکہ لائحہ عمل لانے پر اتفاق

پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری، اسد قیصر، جے یو آئی کے مولانا غفور حیدری اور کامران مرتضی شریک ہوئے
شائع 11 مارچ 2025 08:12am
منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد جے آئی ٹی کے سامنے کل دوبارہ طلب

منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد جے آئی ٹی کے سامنے کل دوبارہ طلب

بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور شاہ فرمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تھے
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2025 04:33pm
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جائے گا، منصوبے پر پیپلزپارٹی کو مکمل اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم نے یقین دہانی کرادی

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جائے گا، منصوبے پر پیپلزپارٹی کو مکمل اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم نے یقین دہانی کرادی

وزیر اعظم سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:33pm
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، اپوزیشن کے احتجاج اور شور شرابے میں صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، اپوزیشن کے احتجاج اور شور شرابے میں صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

یکطرفہ حکومتی فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتا، پالیسیاں وفاق پر شدید دباؤ کا باعث بن رہی ہیں، صدر آصف زرداری
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:48pm
یوٹیلیٹی اسٹورز میں بدترین کرپشن تھی، جدید نظام سے کرپشن کا خاتمہ ہوگیا، وزیراعظم

یوٹیلیٹی اسٹورز میں بدترین کرپشن تھی، جدید نظام سے کرپشن کا خاتمہ ہوگیا، وزیراعظم

شہباز شریف کا رمضان پیکیج کے مانیٹرنگ نظام کا جائزہ لینے کیلئے نیشنل ٹیلی کام ہیڈکوارٹرز کا دورہ
شائع 10 مارچ 2025 02:52pm
مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہوگا؟ جسٹس جمال مندوخیل

مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہوگا؟ جسٹس جمال مندوخیل

اگر ایسا ہے تو پھر تسلیم کرنا پڑے گا کہ خصوصی عدالتیں متوازی عدالتی نظام ہیں، جسٹس محمد علی مظہر
شائع 10 مارچ 2025 02:33pm
خواتین ججز کی ثابت قدمی سے قانونی نظام مزید مضبوط ہوا، چیف جسٹس پاکستان

خواتین ججز کی ثابت قدمی سے قانونی نظام مزید مضبوط ہوا، چیف جسٹس پاکستان

انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے، خواتین ججز کے عالمی دن پر پیغام
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 10:01pm
سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ

سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ

9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت عید کے بعد ہوگی
شائع 10 مارچ 2025 11:13am
سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملے پر فیصلہ دے چکے، وہ یہ کیس نہیں سن سکتے، جسٹس امین الدین خان
شائع 10 مارچ 2025 11:12am
ایف آئی اے کی سیالکوٹ میں کارروائی، لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم دوبارہ گرفتار

ایف آئی اے کی سیالکوٹ میں کارروائی، لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم دوبارہ گرفتار

پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دیکر چین اسمگل کرنے والے گروہ کے 3 ملزم گرفتار
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 11:37pm
سال 25۔2024 میں خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی کیسی رہی؟ فافن رپورٹ جاری

سال 25۔2024 میں خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی کیسی رہی؟ فافن رپورٹ جاری

پارلیمان میں کارکردگی کے حوالے سے خواتین ارکان نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا
شائع 09 مارچ 2025 09:40pm
وزیراعظم کی آئی ٹی ٹریننگ کے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم کی آئی ٹی ٹریننگ کے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت

ہواوے ٹیکنالونیز کے تحت 3 لاکھ نوجوانوں کوآن لائن تربیت فراہم کی جائے گی، شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب
شائع 09 مارچ 2025 08:09pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
  • …
  • 293
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پی ٹی آئی کا ’بے قابو بھینسا‘ کون؟

پی ٹی آئی کا ’بے قابو بھینسا‘ کون؟

میئر کراچی کی ننھے ابراہیم کے والدین سے معافی

میئر کراچی کی ننھے ابراہیم کے والدین سے معافی

کراچی کی اہم شاہراہوں پر مین ہول کے ڈھکن غائب

کراچی کی اہم شاہراہوں پر مین ہول کے ڈھکن غائب

ملکہ کوہسار مری میں پت جھڑ کے رنگ

ملکہ کوہسار مری میں پت جھڑ کے رنگ

دنیا کا پہلا موبائل برین اسکینر

دنیا کا پہلا موبائل برین اسکینر

تازہ ترین

ایک شخص کی ذات اور خواہشات ریاست سے بڑھ کر ہے، اس کی سیاست ختم ہوچکی، ترجمان پاک فوج

ایک شخص کی ذات اور خواہشات ریاست سے بڑھ کر ہے، اس کی سیاست ختم ہوچکی، ترجمان پاک فوج

سی ڈی ایف نوٹی فکیشن پر مہم چلانے والوں کو شرمندہ ہونا چاہیے، عطا تارڑ

سی ڈی ایف نوٹی فکیشن پر مہم چلانے والوں کو شرمندہ ہونا چاہیے، عطا تارڑ

روس بھارت تجارت 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ، مودی کا روسی شہریوں کو مفت ویزہ دینے کا اعلان

روس بھارت تجارت 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ، مودی کا روسی شہریوں کو مفت ویزہ دینے کا اعلان

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار

فیلڈ مارشل کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی، ایئر چیف مارشل کی ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری

فیلڈ مارشل کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی، ایئر چیف مارشل کی ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری

بھارتی ایئرپورٹس پر افراتفری: ملک کی سب سے بڑی ایئرلائن کی سیکڑوں پروازیں منسوخ

بھارتی ایئرپورٹس پر افراتفری: ملک کی سب سے بڑی ایئرلائن کی سیکڑوں پروازیں منسوخ

برطانیہ میں پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ کے داخلوں پر پابندی عائد

برطانیہ میں پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ کے داخلوں پر پابندی عائد

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.