دنیا شائع 13 اپريل 2025 10:53am نیتن یاہو پر تنقید کرتے اسرائیلی نژاد امریکی یرغمالی کی ویڈیو جاری ویڈیو میں ایڈن ایک بند کمرے میں بیٹھا ہوا دکھائی دیتا ہے اور نیتن یاہو حکومت پر سخت تنقید کرتا ہے