پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 04:28pm جناح میڈیکل یونیورسٹی ہراسگی واقعہ: ’استاد معطل، انکوائری شروع‘ انکوائری کو ایک ہفتے کے اندر مکمل کر کے نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا، رجسٹرار