پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 01:05pm ”جب ریفرنس آئے گا تو دیکھا جائے گا، کچھ غلط نہیں کیا تو ڈرنا کس بات کا“ ہم تویہاں صرف چائے پینے آئے ہیں، جسٹس منصورعلی شاہ کی صحافیوں سے خصوصی گفتگو
پاکستان شائع 06 فروری 2025 02:17pm جسٹس منصور علی شاہ کی عالمی ماحولیاتی عدالت کے قیام کی تجویز پاکستان دنیا کے پانچ ممالک میں شامل ہے جنہیں موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 01:25pm چیف جسٹس نہ ہونے پر کسی سے شکوہ نہیں، سینئر جج ہونے پر خوش ہوں، جسٹس منصور علی شاہ حلف کے ساتھ کھڑے رہیں تو کوئی مسئلہ نہیں آئے گا، سینئر جج سپریم کورٹ کا خطاب
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 08:35pm قانونی تشریح کا مقدمہ جسٹس منصور کے ریگلولر بینچ میں فکس کرنے پر وضاحت طلب رجسٹرار سپریم کورٹ نے فکسر برانچ کے افسران سے 7 روز میں جواب مانگ لیا
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 03:37pm پاکستان میں انصاف کی فراہمی میں تاخیر، متبادل حل کی ضرورت ہے: جسٹس منصور علی شاہ وکلاء کی ہڑتالیں اور تاخیری حربے انصاف میں رکاوٹ ہیں، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 11:20am آئینی بینچ نے جسٹس منصورعلی شاہ کے 13 اور 16جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ کے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق آرڈر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2025 01:15pm ایڈیشنل رجسڑار توہین عدالت کیس: جسٹس منصورعلی شاہ نے بینچ کے دو ججز پر اعتراض اٹھا دیا جسٹس جمال خان مندوخیل اورجسٹس محمد علی مظہر کی بینچ میں شمولیت پر اعتراض
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 02:30pm بینچز اختیار کیس کا 26 ویں ترمیم سے لینا دینا نہیں، اگر خود سے ڈرنے لگ جائیں تو الگ بات ہے، جسٹس منصور بینچز کے اختیار سے متعلق توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کے اعتراض پر عدالتی معاونین تبدیل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 11:26am محسوس ہو فیصلہ حکومت کے خلاف ہے تو چلتا ہوا کیس بینچ سے واپس لے لیا جائے، عدلیہ کی آزادی ختم ہوگئی، جسٹس منصور علی شاہ ہمارے کیس سننے سے کم از کم آئینی ترمیم کا مقدمہ تو مقرر ہوا، جسٹس عقیل عباسی
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 09:47am بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے پر جسٹس منصور، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی کا چیف جسٹس کو خط جوڈیشل آرڈر نہ مان کر قانون سے انحراف کیا گیا، خط
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 05:06pm بینچز کے اختیارات کا کیس آج کیوں مقرر نہیں ہوا؟ ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو شوکاز نوٹس جوڈیشل آرڈر کو انتظامی کمیٹی کیسے نظر انداز کر سکتی ہے؟ اپنے عدالتی کریئر میں مقدمے کو ایسے غائب ہوتے نہیں دیکھا، جسٹس عائشہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 01:19pm ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے ہی کمیٹی اجلاس کا علم نہیں، جسٹس منصور علی شاہ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 06:54pm سپریم کورٹ بینچز کے اختیارات محدود کرنے کا معاملہ، تحریری حکم نامہ جاری عدالت سمجھتی ہے کہ مقدمے کی مزید سماعت سے پہلے اس اعتراض پر فیصلہ کرنا ضروری ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 03:16pm آرٹیکل 191 اے کے ذریعے عدالت سے دائرہ اختیار چھینا گیا، جسٹس منصور علی شاہ کسٹم ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی ذیلی شق 2 کی آئینی حیثیت سے متعلق کیس کی سماعت
پاکستان شائع 02 جنوری 2025 07:20pm جسٹس منصور علی شاہ کا اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری ثالثی کا مستحکم اور قابل پیش گوئی تنازعات کے حل کا نظام سرمایہ کاروں کے اعتماد کو فروغ دیتا ہے، فیصلہ
پاکستان شائع 28 دسمبر 2024 02:44pm نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منصور علی شاہ کا اپنے آئینی بینچ میں نہ ہونے کا بار بار تذکرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 12:30pm جسٹس منصور علی شاہ کی بطور انتظامی جج ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ وہ انتظامی جج کےعہدے سے سبکدوش ہو چکے ہیں
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 03:05pm عدالت حکومت کو کلائمیٹ چینج سے متعلق کام کا حکم دے سکتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ فضائی آلودگی پاکستان کیلئے بڑا مسئلہ ہے، کلائمیٹ کورٹ قائم ہونی چاہیئے، سینئر جج سپریم کورٹ
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 11:45am سات سال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا، جسٹس منصور علی شاہ عدالتیں سمجھتی ہیں کلائمیٹ فنانس کو بنیادی حق سمجھنا ہوگا، منصور علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 07:17pm جسٹس منصور کا خط، ’26 ویں ترمیم نے عدلیہ کا توازن بگاڑ دیا‘ ایگزیکٹوکی اکثریت سے سیاسی تعیناتیوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 11:16am سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا کسی کو اسمبلی سے باہر نکال دینا معمولی کارروائی نہیں لہٰذا پر پہلو کو دیکھنا ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 08:13pm چیف جسٹس کا جسٹس منصور کو 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق خط کا جواب، فل کورٹ بنانے کی مخالفت 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں کس نے اور کیسے فکس کرنی ہے، یہ آئینی کمیٹی طے کرے گی، چیف جسٹس کا جواب
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 07:46pm جوڈیشل کمیشن اجلاس: ججز تقرری مؤخر، جسٹس شاہد بلال حسن آئینی بینچ میں شامل سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کے 2 ججوں جسٹس عدنان کریم اور جسٹس آغا فیصل کی منظوری
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 11:46am جسٹس منصور صاحب! عوام کا اعتماد مجروح ہونے کا آپ کو خیال نہ آیا؟ خواجہ آصف انہیں خدشہ ہے ان کے خط کے مندرجات پہ عمل نہ ہوا تو عوام کا عدلیہ سے اعتماد اٹھ جائے گا، وزیر دفاع
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 08:06pm اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی: جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو بھی خط لکھ دیا آرٹیکل 175 اے کے مطابق ابھی تک رولز بنائے ہی نہیں گئے، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 02:50pm آئینی ترمیم کیخلاف جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو خط، آئینی بینچ کے بجائے فل کورٹ سے فیصلے کا مطالبہ چیف جسٹس آفریدی رجسٹرار سپریم کورٹ کو درخواستیں سماعت کے لیے لگانے کا حکم دیں، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 12:58pm سپریم کورٹ نے جسٹس منصور علی شاہ کیخلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا یہ کیس تو ایسا لگتا ہے جیسے ایک ہائیکورٹ نے دوسری ہائیکورٹ کو نوٹسز کیے، جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 07:35pm سیاسی ٹرائل کا مقصد اقتدار پر قبضے کو قانونی حیثیت دینا ہے، جسٹس منصور علی شاہ ایسے ٹرائل کو سیاسی مخالفین کو بدنام کرنے اور سزا دینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 02:57pm فیکٹ چیک: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا جسٹس منصور کو آئینی بینچ سربراہ بنانے کا ارادہ اس حوالے سے دعویٰ 26 اکتوبر کو سوشل میڈیا پر سامنے آیا
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:35am 26 ویں ترمیم کا کیس: جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا دونوں سینئر ججز نے اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا مطالبہ کر دیا