’مخصوص نشست کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں‘: جسٹس جمال مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے اکثریتی فیصلے پر جزوی اپیلیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کردیا شائع 19 نومبر 2025 10:51am
شہرت کے لیے فیصلے کرنے والے ججز کو چاہیے کہ سیاست میں آجائیں، خواجہ آصف ججز کا کام عام آدمی کو انصاف فراہم کرنا ہے، تقرریاں اسی معیار کے مطابق ہونی چاہئیں، وزیر دفاع خواجہ آصف شائع 15 نومبر 2025 08:21pm
صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلیے دونوں ججز صاحبان نے گزشتہ روز 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوایا تھا۔ شائع 14 نومبر 2025 06:17pm
سپریم کورٹ ججز کے بعد لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن مخدوم علی خان بھی مستعفی مخدوم علی خان نے اپنا استعفی چیف جسٹس کو بھجوا دیا شائع 13 نومبر 2025 09:42pm
27ویں ترمیم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے 2 ججز مستعفی جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفے صدر مملکت کو ارسال کردیے اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 08:16pm
27ویں آئینی ترمیم پر تشویش، جسٹس منصورعلی شاہ کا چیف جسٹس کو خط 'ججز سے مشاورت کے بغیر آئینی ترمیم ممکن نہیں'، جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 05:35pm
عدالتی سال کا آغاز، جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان کے سامنے 6 سوال رکھ دیے سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ شائع 05 ستمبر 2025 11:58pm
سپریم کورٹ کے میٹنگ منٹس پبلک کرنے کا معاملہ، 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا 31 اکتوبر 2024 کو بطور کمیٹی ہم نے فل کورٹ کا فیصلہ کیا اور کیس نہ لگنے پر 4 نومبر کو پھر خط لکھا، خط شائع 20 اگست 2025 07:56pm
26ویں آئینی ترمیم: یحییٰ آفریدی نے آئینی بینچ کا حصہ بننے سے کیوں معذرت کی؟ چیف جسٹس کا خط منظر عام پر چیف جسٹس پاکستان نے کمیٹی اجلاسوں کی کارروائی کو پبلک کردیا شائع 14 اگست 2025 03:05pm
ججز کی سنیارٹی پر مشاورت کا معاملہ ، جسٹس منصور علی شاہ کا جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط آرٹیکل 200 کے تحت مشاورت لازم تھی، صدرمملکت نے جلدبازی میں خود ہی سنیارٹی طے کردی، خط شائع 02 جولائ 2025 12:49pm
26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ پہلے کیا جائے، جسٹس منصور کا جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے دوران اعتراض پی ٹی آئی کے دو جوڈیشل کمیشن ممبران اور وزیر قانون خیبرپختونخوا نے بھی جسٹس منصور علی شاہ کی حمایت کردی شائع 01 جولائ 2025 04:44pm
آئینی بنچ کی مدت میں توسیع پر جسٹس منصور علی شاہ کے تحفظات، جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق فیصلہ کیے بغیر بنچ کی مدت میں توسیع عدلیہ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، خط شائع 21 جون 2025 12:15pm
جسٹس منصور علی شاہ کا تاریخی فیصلہ، ’ججوں کا فرض ہے اپنی صفوں میں طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کی نشاندہی کریں‘ عدلیہ کے اندر سے کی جانے والی تنقید، آئین سے بے وفائی نہیں بلکہ آئین کی حقیقی وفاداری کی جڑ ہے، فیصلہ شائع 18 جون 2025 01:18pm
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا جسٹس عائشہ ملک نے جسٹس منصور علی شاہ سے حلف لیا شائع 07 جون 2025 07:03pm
سپریم کورٹ نے بیوہ خواتین کے حق میں بڑا فیصلہ جاری کردیا بیوائیں تمام شہریوں کی طرح روزگار، وقار، برابری اور خودم ختاری کا حق رکھتی ہیں، تحریری فیصلہ شائع 23 اپريل 2025 06:53pm
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سے عہدے کا حلف لیا شائع 21 اپريل 2025 10:25am
جسٹس منصور علی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی پانچ روزہ غیر ملکی دورے پر روانہ ہوں گے شائع 19 اپريل 2025 03:42pm
والد کی جگہ بیٹی نوکری کے لیے اہل قرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا شادی کے بعد بھی بیٹا والد کا جانشین ہوسکتا ہے توبیٹی کیوں نہیں؟ سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس شائع 17 مارچ 2025 04:41pm
ورک پلیس پر ہراسگی عالمی مسئلہ قرار، جسٹس منصور علی شاہ کا اہم فیصلہ جاری یرغمالی ماحول (Hostile Work Environment) بھی ہراسگی کی تعریف میں آتا ہے، سپریم کورٹ شائع 20 فروری 2025 12:31pm
”جب ریفرنس آئے گا تو دیکھا جائے گا، کچھ غلط نہیں کیا تو ڈرنا کس بات کا“ ہم تویہاں صرف چائے پینے آئے ہیں، جسٹس منصورعلی شاہ کی صحافیوں سے خصوصی گفتگو اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 01:05pm
جسٹس منصور علی شاہ کی عالمی ماحولیاتی عدالت کے قیام کی تجویز پاکستان دنیا کے پانچ ممالک میں شامل ہے جنہیں موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے، جسٹس منصور علی شاہ شائع 06 فروری 2025 02:17pm
چیف جسٹس نہ ہونے پر کسی سے شکوہ نہیں، سینئر جج ہونے پر خوش ہوں، جسٹس منصور علی شاہ حلف کے ساتھ کھڑے رہیں تو کوئی مسئلہ نہیں آئے گا، سینئر جج سپریم کورٹ کا خطاب شائع 30 جنوری 2025 01:25pm
قانونی تشریح کا مقدمہ جسٹس منصور کے ریگلولر بینچ میں فکس کرنے پر وضاحت طلب رجسٹرار سپریم کورٹ نے فکسر برانچ کے افسران سے 7 روز میں جواب مانگ لیا شائع 29 جنوری 2025 08:35pm
پاکستان میں انصاف کی فراہمی میں تاخیر، متبادل حل کی ضرورت ہے: جسٹس منصور علی شاہ وکلاء کی ہڑتالیں اور تاخیری حربے انصاف میں رکاوٹ ہیں، جسٹس منصور علی شاہ شائع 29 جنوری 2025 03:37pm
آئینی بینچ نے جسٹس منصورعلی شاہ کے 13 اور 16جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ کے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق آرڈر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ شائع 28 جنوری 2025 11:20am
ایڈیشنل رجسڑار توہین عدالت کیس: جسٹس منصورعلی شاہ نے بینچ کے دو ججز پر اعتراض اٹھا دیا جسٹس جمال خان مندوخیل اورجسٹس محمد علی مظہر کی بینچ میں شمولیت پر اعتراض اپ ڈیٹ 25 جنوری 2025 01:15pm
بینچز اختیار کیس کا 26 ویں ترمیم سے لینا دینا نہیں، اگر خود سے ڈرنے لگ جائیں تو الگ بات ہے، جسٹس منصور بینچز کے اختیار سے متعلق توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کے اعتراض پر عدالتی معاونین تبدیل شائع 22 جنوری 2025 02:30pm
محسوس ہو فیصلہ حکومت کے خلاف ہے تو چلتا ہوا کیس بینچ سے واپس لے لیا جائے، عدلیہ کی آزادی ختم ہوگئی، جسٹس منصور علی شاہ ہمارے کیس سننے سے کم از کم آئینی ترمیم کا مقدمہ تو مقرر ہوا، جسٹس عقیل عباسی اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 11:26am
بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے پر جسٹس منصور، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی کا چیف جسٹس کو خط جوڈیشل آرڈر نہ مان کر قانون سے انحراف کیا گیا، خط شائع 21 جنوری 2025 09:47am
بینچز کے اختیارات کا کیس آج کیوں مقرر نہیں ہوا؟ ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو شوکاز نوٹس جوڈیشل آرڈر کو انتظامی کمیٹی کیسے نظر انداز کر سکتی ہے؟ اپنے عدالتی کریئر میں مقدمے کو ایسے غائب ہوتے نہیں دیکھا، جسٹس عائشہ شائع 20 جنوری 2025 05:06pm