پاکستان شائع 22 اپريل 2024 07:26pm سائفر فوجداری کیس ہے اور اس میں معمولی شک کا فائدہ بھی ملزمان کو جاسکتا ہے، عدالت عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل دوبارہ ہو گی
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 02:04pm جسٹس عامر فاروق: سائفر کیس میں لگی دونوں دفعات کے تحت ایک ساتھ سزا غلط قرار فائیوون سی یا فائیو ون ڈی میں سے ایک میں ہی سزا ہوسکتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 07:32pm سازش ہوئی ہے یا نہیں یہ سائفر ڈاکیومنٹ سے ہی پتہ چلے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے لطیف کھوسہ سمیت دیگر وکلاء کوکل 11 بجے ملاقات کی اجازت دے دی
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 05:16pm کسی کو پتہ ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ سارا کیس ایک ڈاکیومنٹ کے گرد گھوم رہا ہے وہ ڈاکیومنٹ بھی ریکارڈ پر نہیں، عدالت
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 12:30pm ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کی توہین عدالت کیس میں سزا معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کی سزا کو 7 مئی تک معطل کیا ہے
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 05:04pm توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کی سزا کا فیصلہ معطل جب توہینِ عدالت کی کارروائی ہوتی ہے تو معافیاں مانگتے ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 07:16am سائفر کیس : عمران خان اور محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج بھی ہوگی سائفر کیس میں کیا بے چینی تھی جو رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہورہا تھا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 04:41pm سائفر کیس: یہ تو ایک سیاسی تقریر ہے، عمران خان کی تقریر کے متن پر عدالت کے ریمارکس سائفر کیس کی سماعت کل تک ملتوی، بیرسٹر سلمان صفدر کل بھی دلائل جاری رکھیں گے
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 05:13pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سزا کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر نیا بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن کل سماعت کریں گے
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 03:09pm عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ اگر ضرورت پڑی تو دوبارہ بلا لوں گا، ورنہ فیصلہ دے دیں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان شائع 26 فروری 2024 01:28pm توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر نوٹس جاری
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:38pm بشریٰ بی بی کی بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 07:42pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ان کیمرا ٹرائل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا عدالت نے سائفر کیس کے ٹرائل کی 14 دسمبر کے بعد کی کارروائی کالعدم قراردے کر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 08:59pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 اہم ججز چھٹی پر چلے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2 ہفتے پہلے شیڈول جاری کیا تھا اسی شیڈول کے مطابق ججز چھٹیوں پر گئے
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 04:30pm ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 07:54pm اسلام آباد ہائیکورٹ میں فلیگ شپ ریفرنس پر نیب کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کی سماعت بھی کل ہوگی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 06:00pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو شیریں مزاری کو گرفتارنہ کرنے کا حکم عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد تحریری معافی مانگ لی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 07:44pm نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 16 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 05:17pm جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کا دلائل سننے کے بعد رجسٹرار آفس کو اپیل پر نمبر لگانے کی ہدایت
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 04:32pm عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی اور ملاقاتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ابھی کتنے مقدمات چل رہے ہیں؟ عدالت کا استفسار
کھیل شائع 27 جون 2023 05:58pm پی سی بی کے امور الیکشن کمشنر کے حوالے کرنے کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار عدالت نے وفاق اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 27 مئ 2023 02:50pm اعجاز چوہدری کی گرفتاری کالعدم قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 08:51pm پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار عدالت نے ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی نظر بندی کیخلاف درخواستیں نمٹا دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 08:13pm ’وہ آپکو چھوڑیں گے نہیں جب تک آپ پریس کانفرنس نہ کریں‘ ، اسد عمر اڈیالہ جیل سے رہا اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 03:22pm شیریں مزاری عدالت سے رہائی کے بعد 5 ویں بار گرفتار شیریں مزاری کیس میں آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا فریق بنانے کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 11:38am شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری توہین عدالت کا فٹ کیس ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ آپ چاہتے ہیں میں آنکھیں بند کرکے غیرقانونی کام ہونےدوں؟ جج کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 11:37am عدالتی احکامات نظر انداز، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن آبدیدہ ہوگئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 11:33am شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 11:43am کوریج پر پابندی کا کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی اعتراضات دور کرنے کی ہدایت عدالت نے عتراضات دور ہونے کے بعد نمبر لگانے کی ہدایت کردی
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم