شوکت عزیز صدیقی کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، فیض حمید نے جواب جمع کرادیا جسٹس (ر) انور کانسی اور برگیڈیئر (ر) عرفان رامے نے بھی جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:20am