مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی
سرکاری ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 48 اور 101 کے تحت گورنر سندھ کی تقرری کی سمری صدر مملکت کو بھجوائی گئی تھی۔
’چھیڑو گے تو چھوڑیں گے نہیں، کس نے ہٹایا اور کس کے کہنے پر ہٹایا سب جانتا ہوں‘: کامران ٹیسوری
عوامی مسائل پر خاموش نہیں رہیں گے، ضرورت پڑی تو منصب بھی قربان کر سکتے ہیں، گورنر سندھ
غزہ بورڈ آف پیس کا اجلاس: وزیراعظم واشنگٹن پہنچ گئے
وزیرِاعظم کی واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام اور دیگر عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، ذرائع
گورنر سندھ نے سیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2025 اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا
متعلقہ شق کو غیر ترمیم شدہ حالت میں ہی برقرار رکھا جائے، کامران ٹیسوری
شہر کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کا ہے، کے الیکٹرک کے ایم ڈی کو طلب کروں گا، کامران ٹیسوری
مختلف علاقوں میں خاندان گھروں کی چھتوں پر رہ رہےہیں، گورنر سندھ
اربعین مارچ کا فیصلہ مؤخر: حکومت، شیعہ علما کونسل اور ایم ڈبلیو ایم کا 7 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق
مذاکرات کے لیے حکومت اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دے گی
حکومتی یقین دہانی پر ایم ڈبلیو ایم نے کراچی سے حب جانے والا احتجاجی قافلہ مؤخر کردیا
آج دوپہر تک معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا، کامران ٹیسوری
گورنر سندھ نے اداکارہ حمیرا کی تدفین کے انتظامات کا اعلان کر دیا
شہریوں کی طرح میں حمیرا اصغرکا بھی بھائی ہوں، کامران ٹیسوری
نہ گھر رہے، نہ روزگار — لیاری متاثرین نے گورنر ہاؤس میں ”امید کی گھنٹی“ بجا دی
متاثرین کو کھانا اور راشن بیگز کی فراہمی جاری رہے گی، کامران ٹیسوری
’وعدے وہ کریں جو پورے ہو سکیں‘ ترجمان سندھ حکومت کا گورنر سندھ کو مشورہ
سیاست کی نہیں دادرسی کی ضرورت تھی، سعدیہ جاوید
لیاری سانحہ: گورنر سندھ کا متاثرین کیلئے 80 گز کے پلاٹس اور روزگار کا اعلان
صرف چہرے بدلنے سے نظام نہیں بدلا جا سکتا، کامران ٹیسوری کا سندھ حکومت پر طنز
گورنر سندھ نے سندھ فنانس بل 2025 کی منظوری دے دی
کامران ٹیسوری کی منظوری کے بعد بل یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگیا
’بجٹ میں عوام کیلئے خوشخبری ہوگی‘: وفاقی وزرا کی ایم کیو ایم رہنماؤں اور گورنر سندھ سے ملاقات
آنے والے بجٹ میں عام عوام کیلئے خوشخبری ہوگی، رانا ثناء اللہ
افواج پاکستان نے دشمن کے تکبر کو خاک میں ملا دیا، گورنر سندھ
گورنر ہاؤس میں شہداء کی یاد میں یادگاری دیوار کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے تاکہ نئی نسل کو قربانیوں کی قدر کا احساس ہو، کامران ٹیسوری
’کراچی کی بہتری کے لیے مل کر چلیں گے،‘ مرتضیٰ وہاب اور کامران ٹیسوری نے ہاتھ ملا لیا
شہر کے مفاد میں اختلافات کو پس پشت ڈال کر مل کر چلنے کی ضرورت ہے، مرتضیٰ وہاب
کراچی ٹینکر حادثات: گورنر سندھ کا جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو ایک ایک پلاٹ دینے کا اعلان
گورنر سندھ نے متاثرین کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانے کا اعلان بھی کردیا
کراچی لاوارث شہرنہیں، بہن بھائی کسی خوف کا شکار نہ ہوں، کامران ٹیسوری
رات گئے اسی لئے نکلا ہوں تاکہ لوگوں میں تحفظ کا احساس رہے، گورنر سندھ
’نیوز کانفرنس کرتے ہو، کام بھی کر لو بھائی،‘ گورنر سندھ کی میئر کراچی پر کڑی تنقید
کامران ٹیسوری کی مرتضی وہاب کو موٹر سائیکل پر ساتھ کراچی کا چکر لگانے کی پیشکش
گورنر سندھ کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ مانگ لی
100 ارب کی گرانٹ سے مسائل حل ہو سکتے ہیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کا حادثے میں جاں بحق نذر عباس کی بیٹیوں کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان
متاثرہ خاندان کو 80 گز کا پلاٹ بھی دیا جائے گا، کامران ٹیسوری
صدر مملکت کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا، ایوان صدر نے ذاتی معالج کا بیان جاری کر دیا
صدر آصف علی زرداری کو آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے
گورنر سندھ نے ٹریفک حادثات پر آل پارٹیز کانفرنس کااعلان کر دیا
اٹھارویں ترمیم کے بعد فیصلہ سازی کی قوت میرے پاس نہیں، کامران ٹیسوری
سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم کا سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کے گورنرز اور صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر کو فون، عیدالفطر کی مبارکباد
گورنر سندھ اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد، کراچی والوں کو عید سادگی سے منانے کی ترغیب
عید کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، گورنر سندھ
گورنر سندھ کی کراچی میں ٹریفک حادثات پر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا
کراچی کے عوام اب عدلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں سپریم کورٹ عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائے، خط
گورنر سندھ کراچی میں ٹریفک حادثات میں شہریوں کی اموات پر روپڑے
' ایسے شہر میں گورنر رہنا کا کیا فائدہ جہاں لوگ ٹینکروں سے کچلے جا رہے ہوں'
کراچی میں ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے گورنر سندھ روپڑے
کامران خان ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی
سحری اور افطار کے علاوہ کچھ سنجیدہ بھی سوچنا چاہیے، میئر کراچی کی ایک بار پھر گورنر سندھ پر تنقید
اب تک 100 ارب روپے سندھ کے اکائونٹ میں ٹرانسفر نہیں ہوئے، مرتضیٰ وہاب
پیپلزپارٹی کبھی بھی کینالز نہیں بننے دے گی، بلاول بھٹوعوام کو خوداعتماد میں لیں گے، مراد علی شاہ
یوم پاکستان پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری









































