پاکستان شائع 25 مارچ 2025 08:59pm کراچی میں حادثات: جماعت اسلامی کا 5 اپریل کو آئی جی آفس پر دھرنے کا اعلان پیپلزپارٹی کی نااہلی سے ٹینکرموت کا پروانہ بن گئے ہیں، منعم ظفر کا احتجاج سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 02:42pm کراچی؛ ملیر میں دلخراش ٹریفک حادثے میں جاں بحق میاں بیوی اور نومولود آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپردخاک جنم لینے والا نومولود اور میاں بیوی کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 11:06am کراچی: شارع فیصل پر رہائشی فلیٹ میں لفٹ گرنے کا واقعہ، 2 افراد زخمی کراچی میں ٹرک، ڈمپر اور ٹریلر کی ٹکر سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 2 افراد جاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 09:27pm کراچی میں نیند آنے پر کار ڈمپر سے ٹکرا گئی، نوجوان جاں بحق متوفی کال سینٹر میں کام کرتا تھا، صفورا چورنگی پر حادثہ
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 12:32pm گورنر سندھ کا ڈمپرز حادثات میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو پلاٹ دینے کا اعلان کامران ٹیسوری کا گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈمپر، ٹریلر اور ٹرکوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو مالی امداد دینے کا وعدہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 12:01am کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق رواں سال کے 2 ماہ میں اب تک ٹریفک حادثات میں 136افراد جان سے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 11:59pm کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی مشتعل افراد نے واٹرٹینکر کے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان شائع 13 فروری 2025 11:24pm کراچی میں ڈمپرز سے ہلاکتیں: ڈی آئی جی ٹریفک کو تبدیل کردیا گیا سندھ میں تمام گاڑیوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی، کراچی میں ڈمپرز کے داخل ہونے کے اوقات کار تبدیل
پاکستان شائع 13 فروری 2025 10:29am کراچی میں ہیوی ٹریفک کے باعث حادثات کیس: اقدامات کرنا تو ایگزیکٹو کی ذمہ داری ہے، جسٹس آغا فیصل 2024 میں 773 ہلاکتیں رپورٹ ہوچکی ہیں جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران 8 ہزار سے زائد شہری زخمی ہوئے، درخواست گزار
اعلٰی جنگی حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کا اعتراف؛ جنرل عاصم منیرکو فیلڈ مارشل کے عہدے پرترقی دے دی گئی