پاکستان شائع 27 اپريل 2025 09:23am کراچی میں شدید گرمی اور حبس، درجہ حرارت آج گرمی 43 ڈگری تک محسوس کی جائے گی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی
پاکستان شائع 26 اپريل 2025 10:47am کراچی میں ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی گرمی کی شدت 42 ڈگری تک محسوس کی جائے گی
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 08:27am ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 43 ڈگری تک جا پہنچا ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دنوں کے دوران ہیٹ ویو کی کیفیت پیدا ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 09:38am کراچی میں موسم گرم، ہیٹ ویو کل تک برقرار رہنے کا امکان سمندری ہوائیں منقطع رہیں گی،درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتاہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 10:24am ملک پر سورج کی یلغار، کراچی سے لاہور تک جھلسا دینے والا موسم، الرٹ جاری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، پانی کا زیادہ استعمال کریں اور دھوپ سے بچاؤ کے انتظامات کریں، این ڈی ایم اے
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 10:00am کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
پاکستان شائع 19 اپريل 2025 11:14am کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، ہیٹ ویو الرٹ جاری محکمہ موسمیات کا شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ
پاکستان شائع 06 اپريل 2025 03:22pm کراچی میں سورج کا قہر جاری، گرمی کی شدت 40 ڈگری محسوس دن کے اوقات میں تیز دھوپ کے ساتھ گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی