پاکستان شائع 19 مئ 2025 01:34pm کراچی: تیز رفتار ٹریلر کو حادثہ، پُل سے لٹک گیا بھاری مشینری منگوا کر کرین کی مدد سے ٹریلر کو پل پر واپس کھینچا گیا
پاکستان شائع 05 مئ 2025 08:50am کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے 10 سالہ بچی جاں بحق حادثے کے بعد مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 11:19pm کراچی : گلشن حدید میں مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی کورنگی کراسنگ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 06:41pm کراچی میں ٹریفک حادثات تھم نہ سکے ، تین مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی تمام واقعات میں مقدمات درج کر کے ڈرائیوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ،پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2025 04:08pm کراچی: سائٹ ایریا میں تیز رفتار ٹرالر نے دو نوجوانوں کو روند کر فرار کراچی میں رواں سال کے دوران ہیوی ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 297 تک پہنچ چکی
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 06:42pm کراچی گلشن حدید میں واٹر ٹینکر اور سوزوکی میں تصادم سے کمسن بچہ جاں بحق پولیس نے پک اپ اور ٹینکر کو تحویل میں لے لیا
پاکستان شائع 20 اپريل 2025 11:21am کراچی میں ڈمپر اور رکشے میں تصادم، 3 افراد زخمی حادثے کے بعد مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی، ڈمپر کو آگ لگانے کی کوشش
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 03:09pm کراچی: ٹریفک حادثات میں ملوث دو ٹرک ڈرائیور عدالت میں پیش، ایک کو ضمانت، دوسرا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ایک حادثہ نیو چالی اور دوسرا شارع فیصل پر پیش آیا تھا
پاکستان شائع 13 اپريل 2025 08:28am کراچی میں بے قابو ہیوی ٹریفک نے ایک بار پھر تین قیمتی جانیں نگل لیں پہلا واقعہ بلدیہ ٹاؤن اور دوسرا نیو چالی کے علاقے میں پیش آیا
▶️ پاکستان شائع 12 اپريل 2025 03:09pm کراچی ٹینکر حادثات: گورنر سندھ کا جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو ایک ایک پلاٹ دینے کا اعلان گورنر سندھ نے متاثرین کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانے کا اعلان بھی کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 06:44pm کراچی: سڑکوں کے ساتھ کھیل کے میدان بھی غیرمحفوظ، ٹینکر نے گراؤنڈ میں کھیلتے 4 سالہ بچے کو روند دیا کنڈیکٹر نے بچے کو ٹینکر سے کچل دیا اور موقع سے فرار ہوگیا
پاکستان شائع 12 اپريل 2025 12:08am کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات، آفاق احمد نے آج احتجاج کا اعلان کردیا یہ شہر زندہ دلوں کا شہر ہے غلاموں کا نہیں، قافلے 3 بجے سفید پرچم لے کرنکلیں
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 05:02pm کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے عدنان نامی شہری کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا عدنان کی نماز جنازہ سرجانی ٹاؤن میں ادائی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
بلاگ شائع 10 اپريل 2025 12:58pm خدارا!!! حادثات کو فسادات کا رنگ نہ دیں کراچی غریب پرور شہر، آگ میں نہ جھونکیں
پاکستان شائع 01 اپريل 2025 04:41pm گورنر سندھ نے ٹریفک حادثات پر آل پارٹیز کانفرنس کااعلان کر دیا اٹھارویں ترمیم کے بعد فیصلہ سازی کی قوت میرے پاس نہیں، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 11:27pm گورنر سندھ کی کراچی میں ٹریفک حادثات پر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا کراچی کے عوام اب عدلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں سپریم کورٹ عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائے، خط
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 07:47pm کراچی: تیز رفتار ٹرالر نے پریکٹیکل دے کر واپس آنے والے 15 سالہ بچے کو کچل دیا انصاف نہ ملنے سے مایوس اویس کے والد نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا
شائع 27 مارچ 2025 12:00am گورنر سندھ کراچی میں ٹریفک حادثات میں شہریوں کی اموات پر روپڑے ' ایسے شہر میں گورنر رہنا کا کیا فائدہ جہاں لوگ ٹینکروں سے کچلے جا رہے ہوں'
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 09:39am کراچی میں ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے گورنر سندھ روپڑے کامران خان ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 08:59pm کراچی میں حادثات: جماعت اسلامی کا 5 اپریل کو آئی جی آفس پر دھرنے کا اعلان پیپلزپارٹی کی نااہلی سے ٹینکرموت کا پروانہ بن گئے ہیں، منعم ظفر کا احتجاج سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 02:42pm کراچی؛ ملیر میں دلخراش ٹریفک حادثے میں جاں بحق میاں بیوی اور نومولود آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپردخاک جنم لینے والا نومولود اور میاں بیوی کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 11:06am کراچی: شارع فیصل پر رہائشی فلیٹ میں لفٹ گرنے کا واقعہ، 2 افراد زخمی کراچی میں ٹرک، ڈمپر اور ٹریلر کی ٹکر سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 2 افراد جاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 12:01am کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق رواں سال کے 2 ماہ میں اب تک ٹریفک حادثات میں 136افراد جان سے گئے
پاکستان شائع 25 فروری 2025 12:26pm کراچی: ریڈ بس کے ڈرائیور کو دوسری ریڈ بس نے کچل دیا پولیس نے ریڈ بس کے ڈرائیوار کو حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 25 فروری 2025 08:54am کراچی: تیز رفتار ٹریلر نے صنعتکار باپ بیٹے کی جان لے لی تیز رفتار ٹریلر نے پیچھے سے کار، موٹر سائیکل اور رکشے کو ٹکر ماری
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 11:59pm کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی مشتعل افراد نے واٹرٹینکر کے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان شائع 20 فروری 2025 08:40am کراچی میں ٹریلر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی
پاکستان شائع 17 فروری 2025 11:39am کراچی میں ہیوی ٹریفک کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کے ایم سی سے زیر التوا منصوبوں کے فنڈز کی تفصیلات بھی مانگ لی گئیں
پاکستان شائع 16 فروری 2025 11:09am کراچی: مال بردار ٹرین اور آئل ٹینکر میں تصادم کا مقدمہ دو روز بعد درج، قصور وار تیسرا نکلا حادثے میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور عبد الستار شدید زخمی ہوا تھا
اعلٰی جنگی حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کا اعتراف؛ جنرل عاصم منیرکو فیلڈ مارشل کے عہدے پرترقی دے دی گئی