کراچی کے آوارہ کتوں نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی مسلح ملزمان دکان میں داخل ہوئے تو گلی میں موجود چار آوارہ کتوں نے دکان کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ شائع 26 فروری 2026 11:00am