پولیس افسر پر ریپ کیس کے ملزم کو سہولیات دینے کا الزام لگانے والی خاتون اہلکار کی آج نیوز سے گفتگو
خاتون اہلکار کے الزامات سامنے آنے کے بعد اعلیٰ پولیس حکام نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.