وزیراعلیٰ کی نقل و حرکت پر پابندی کی خبروں کے بعد گلگت بلتستان ہاؤس سے نفری واپس گلگت بلتستان ہاؤس کے باہر رینجرزاورپولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 02:12pm