اغوا برائے تاوان کے بعد سی ٹی ڈی عملہ اسمگلنگ میں بھی ملوث نکلا بس کی تلاشی لینے پر 80 بوری چھالیہ ملی، مبینہ سی ٹی اہلکاروں نے پولیس پر اسلحہ تان لیا، مقدمہ درج شائع 24 مئ 2024 03:26pm