ڈیرہ اسماعیل میں آتشزدگی، لیفٹیننٹ کرنل کا بیٹا اور بیٹی جاں بحق امامیہ گیٹ کے علاقے میں المناک سانحہ، دوسری منزل پر موجود بچوں کو نکلنے کا راستہ نہ مل سکا اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 11:48am