دوست نے ادھار رقم کی واپسی کے تقاضے پر دوست کو قتل کردیا ملزم عدنان نے مقتول سے ایک لاکھ 20 ہزارروپے ادھار لے رکھے تھے شائع 06 نومبر 2023 10:53am