مسافر کے منہ سے بم کی بات سن کر ایئر پورٹ پر کھلبلی مچ گئی چیک اِن کے عملے نے سیکیورٹی اہلکارون کو طلب کرلیا، مسافر کو گرفتار کرکے طیارے کی جامع تلاشی لی گئی۔ شائع 11 اگست 2024 04:43pm