کراچی: بھتہ نہ دینے پر فیکٹری کو نذرِ آتش کرنے کی دھمکی مقدمہ فیکٹری کے سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے، ذرائع شائع 13 جنوری 2026 11:01am