محکمہ صحت خیبر پختونخوا کا ڈی ایچ اوز سے کرپشن نہ کرنے کا حلف لینے کا فیصلہ فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے خیبر پختونخوا کو کرپشن سے پاک کرنے کی ہدایت کے بعد کیا گیا شائع 01 فروری 2025 11:19am