کاروبار اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 02:29pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہزار پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ، پہلی بار 55 ہزار کی نفسیاتی حد بحال کے ایس سی 100 انڈیکس میں ایک ہزار 94 پوائنٹس کا ہوشربا اضافہ
کاروبار شائع 08 نومبر 2023 01:04pm اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا 100 انڈیکس گزشتہ روز نئی بلندی چھو کر نیچے آنے کے بعد 53 ہزار 735 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 04:54pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 287 روپے پچاس پیسے
کاروبار اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 03:57pm اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار 54 ہزار کی حد بحال کرکے پھر نیچے آگیا 100 انڈیکس 450 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 54 ہزار 312 کی بلند سطح پر جا پہنچا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 05:41pm اسٹاک مارکیٹ میں 53 ہزار کی حد بحال، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 53 ہزار 123 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 05:45pm ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی 100 انڈیکس 52 ہزار 922 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 04:12pm ڈالر مسلسل مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں 52 ہزار کی حد دوبارہ بحال اںٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 17 پیسے اضافہ
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2023 02:12pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ 6 سال بعد 52 ہزار کی سطح بحال کرتے ہی پھر نیچے آگئی 100 انڈیکس 1.04 فیصد اضافے سے 52 ہزار کی سطح عبور کرگیا تھا
کاروبار شائع 12 اکتوبر 2023 06:58pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس چھ سال بعد بلند ترین سطح پر بند انڈیکس کی نو جولائی 2017 کے بعد یہ بند ترین سطح ہے