تربت میں مسلح افراد نے گاڑی سے اتار کر 7 مزدوروں کو اغوا کر لیا پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ شائع 28 جولائ 2026 05:23pm