کراچی کے لنڈا بازار میں آتشزدگی، 20 سے زائد پتھارے جل گئے بازار میں کھڑی چار موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا شائع 23 فروری 2025 10:15am