گرین لینڈ میں گھر خریدا جا سکتا ہے لیکن زمین کیوں نہیں؟ دنیا کے سب سے بڑے جزیرے میں نہ عام شہری اور نہ ہی کوئی غیر ملکی زمین خرید سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 01:33pm