جرمنی اور اسرائیل کے درمیان اربوں ڈالر کے جدید میزائل نظام کا معاہدہ نئے معاہدے کے بعد ڈیل کی مجموعی مالیت تقریباً 6 ارب 50 کروڑ ڈالرز ہوگئی ہے شائع 18 دسمبر 2025 09:29am