عدالت نے اسنوکر کلب کا کاروبار جائز اور قانونی قرار دے دیا ٹرائل کورٹ کا سنوکر کلب بند کرنے کا حکم کالعدم، عدالت نے شہری کے کاروبار کے حق کو تسلیم کیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 12:52pm