پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 06:06pm کراچی: پی ٹی آئی کی ٹکٹ تقسیم پر دلبرداشتہ حلیم عادل شیخ نے عمران خان کو خط لکھ دیا فردوس شمیم نقوی اور خرم شیر زمان اپنی پسند کے مطابق پارٹی کے اہم فیصلے کر رہے ہیں، خط
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر