کینیڈا کے وزیر اعظم ٹروڈو کو بڑا دھچکا، لبرل پارٹی اہم سیٹ ہارگئی ٹورونٹو کی سینٹ پال سیٹ 30 سال سے لبرل پارٹی کے پاس تھی، کنزرویٹیو امیدوار 590 ووٹوں سے جیت پایا شائع 26 جون 2024 03:49pm