لیبیا کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، دو بچوں سمیت 53 افراد لاپتا جاں بحق یا لاپتہ افراد کی حتمی تعداد کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔ شائع 09 فروری 2026 03:45pm