دو آشناؤں سے مل کر شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو عمر قید نصرت نے عبدالخالق اور عبدالستار کے ساتھ مل کر فروری 2021 میں اپنے اللہ بخش پھلپوٹو کو قتل کیا تھا۔ شائع 26 جون 2024 02:26pm