پنجاب میں محکمہ وائلڈ لائف کا بڑا کریک ڈاؤن، 13 شیر بازیاب، 5 افراد گرفتار غیر قانونی طور پر شیر رکھنے والوں کے خلاف 5 مقدمات درج کیے گئے ہیں، ترجمان محکمہ وائلڈ لائف شائع 05 جولائ 2025 01:26pm