کاروبار شائع 29 دسمبر 2022 09:44pm ریاست عوام سے بھی غریب ، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر کمرشل بینکوں سے کم ہوگئے اسٹیٹ بینک ذخائر کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔