لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2024 10:31am بالی ووڈ جوڑے نے سندھی رسم و رواج کے ساتھ شادی کا فیصلہ کیوں کیا؟ اداکار راکول سنگھ اور اداکارہ جیکی بھاگنانی نے شادی کی تقریبات توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 08:24am پاکستانی نوجوان بھارتی نژاد جرمن سکھ لڑکی بیاہ لایا جرمن نژاد بھارتی لڑکی نے نکاح سے قبل اپنا نام تبدیل کر لیا
لائف اسٹائل شائع 21 فروری 2024 02:33pm ملکی قوانین نظر انداز، کم عُمر جوڑے کی ایک اور ویڈیو وائرل سندھ میں 18 سال سے کم اور پنجاب میں 16 سال سے کم عمر شادیاں غیر قانونی تسلیم کی جاتی ہیں۔
دنیا شائع 20 فروری 2024 10:25am بیٹی کے بھاگ کر شادی کرنے پر والدین نے خودکشی کر لی والدین بیٹی کو لے کر پریشان تھے
لائف اسٹائل شائع 08 فروری 2024 12:17pm جویریہ سعود نے والدین کی فلمی محبت اور شادی کی دلچسپ داستان سُنا دی 'والدہ کی منگنی ہوچکی تھی، ایک دن وہ دوست کے ساتھ سینما گئیں اور۔۔۔۔ '
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 08:13pm کوہاٹ میں 45 جوڑوں کی اجتماعی شادی ہر جوڑے کو زندگی گزارنے کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا جہیز بھی دیا گیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 07:25pm دعا زہرہ کے والد نے بیٹی کی اہم کامیابی شیئر کر دی دعا نے اپنے اسکول کے پروجیکٹ کے لئے تمغہ جیتا
لائف اسٹائل شائع 13 جنوری 2024 06:07pm نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم نے اپنے دیرینہ ساتھی سے شادی کر لی 43 سالہ جیسنڈا آرڈرن اور 47 سالہ کلارک گیفورڈ نے مئی 2019 میں منگنی کی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 11:18am بھارت جا کر لاپتہ ہونے والی انجوسامنے آگئی، پاکستان واپسی سے متعلق کیا کہا بھارتی میڈیا کو خصوصی انٹرویو میں انجو نے اپنی موجودہ زندگی اور مستقبل کے منصوبوں پر بات کی
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 08:57pm مرد مظلوم ہوتے ہیں یا خواتین، جذبات سے کھیلنے کا ذمہ دار کون ؟ میاں بیوی کے رشتے کو کامیاب بنانے کے لئے ایک دوسرے کو سمجھنا ضروری ہے، ماہرین
دنیا شائع 17 دسمبر 2023 08:07pm محبوبہ سے کیے گئے سلوک پر ندامت، عاشق نے اپنی قیمتی کار کو آگ لگادی کار جس ورکشاپ میں کھڑی تھی وہاں کھڑی دیگر گاڑیاں بھی جل گئیں
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:38pm شادی کی اجتماعی تقریب میں 63 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہر دلہن کو ضروریات زندگی کی اشیاء پر مشتمل جہیز بھی دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 01:50pm لاہور ہائیکورٹ: پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کے بیان پر والد کی حالت بگڑ گئی عدالت خاتون کے بیان پر اسے شوہر کے ہمراہ جانے کی اجازت دے دی
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 04:05pm ’ہم دونوں نے چھپ کر شادی کی تھی‘ ، عثمان پیرزادہ کا بڑا انکشاف انٹرویو کے دوران عثمان پیرزادہ نے اپنی دلچسپ لَو اسٹوری شئیر کی
لائف اسٹائل شائع 08 نومبر 2023 03:39pm پنکی اور مٹھو کی لو اسٹوری: 18 سالہ دلہا نے دُگنی عمر کی کزن سے شادی کیسے ممکن بنائی کہتے ہیں عُمر تو بس اعدادوشمار کا کھیل ہے، فیصل آباد میں ہونے والی ’لومیرج‘ سے یہ مقولہ واقعی سچ لگتا ہے
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 09:11pm لاڑکانہ : کم عمر لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام، دولہا اور لڑکی کا والد گرفتار واقعے کا مقدمہ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت وومن تھانہ میں درج
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 03:17pm پسند کی شادی کرنے والی لڑکی گھر والوں کی فائرنگ سے شوہر اور ساس سمیت قتل لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل، ملزمان فرار
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 12:19pm گوجرانوالا: چوتھی شادی کرنیوالے شخص کی برات میں تیسری بیوی پہنچ گئی بیوی کے پہنچنے پر شوہر تقریب چھوڑ کر فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 11:26pm فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل، ایک اور پاکستانی کی غیر ملکی لڑکی سے شادی نکاح کی تقریب نجی ہوٹل میں منعقد کی گئی
پاکستان شائع 21 اگست 2023 09:28am پسند کی شادی پر لڑکی کے اہلخانہ نے لڑکے کے گھر کو آگ لگا دی پولیس نے تین مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا
لائف اسٹائل شائع 16 اگست 2023 03:46pm شادی کے دن ہنسی مذاق سے نالاں دلہن نے اگلے دن طلاق مانگ لی پہلے ہی منع کیا تھا کہ شادی کی رسموں کے دوران کوئی مذاق نہ کیا جائے، دلہن
پاکستان شائع 03 اگست 2023 01:53pm پسند کی شادی کرنیوالی رمشا کو شوہر کے بجائے والدین کے ہمراہ جانے کی اجازت یوی کو سسرالیوں نے زبردستی اغوا کر رکھا ہے، درخواستگزار کا مؤقف
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 01:53pm پسند کی شادی کیلئے تختے پر دریا عبور کرنیوالی لڑکی ڈوب گئی، لڑکے پرقتل کا مقدمہ پولیس نے لڑکے کو حراست میں لیتے ہوئےتفتیش کا آغاز کردیا ہے
پاکستان شائع 27 جون 2023 11:57pm سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی شادی کے بندھن میں بندھ گئی راولپنڈی کی لڑکی نے کراچی پہنچ کر شادی کرلی اور عدالت سے تحفظ مانگ لیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 12:44pm ظہیر کی درخواست دھری رہ گئی، مبینہ پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی والدین کے سپرد کراچی سے لاہور جا کرمبینہ پسند کی شادی کرنے کے کیس میں بڑی پیشرفت