خوابوں کو قابو کرنے کی کوشش، روسی شخص نے کھوپڑی میں ڈرل مشین سے سوراخ کر ڈالا یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر سر میں چھید کرنے کے بعد اس نے ایک چپ دماغ میں لگائی۔ شائع 23 جولائ 2023 01:44pm