9 مئی کے 2 مقدمات: پی ٹی آئی کے 4 مرکزی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزا اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 09:37pm