کراچی: عید کی خریداری کیلئے جانے والے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کار کی ٹکر سے جاں بحق کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا اور کار کو تحویل میں لے لیا گیا، پولیس شائع 30 مارچ 2025 12:47pm