پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 01:36pm میجر محمد اکرم شہید نشانِ حیدر کا51 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے انہوں نے 1971 کی پاک بھارت جنگ میں جرات اور بہادری کا مظاہرہ کیا
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات