ایران کے ساتھ غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے علاوہ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا: صدر ٹرمپ سرنڈر کے بعد ہمارے چنے ہوئے افراد کی تعیناتی ہوگی، امریکی صدر کا بیان شائع 06 مارچ 2026 07:46pm