کراچی کے علاقے منگھو پیر میں ماموں بھانجے کا قتل پسند کی شادی کا شاخسانہ نکلا پولیس کے مطابق مقتولین بولان سے صائمہ نامی لڑکی کو بھگا کرلائے تھے شائع 07 جولائ 2025 09:43pm