پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 02:50pm ن لیگ نے چئیرمین پی ٹی آئی کا انتخاب سلیکشن قرار دے دیا پریس ریلیز ڈیڑھ گھنٹہ روک کرعوام اور الیکشن کمیشن کی آنکھوں میں مٹی ڈالنے کی کوشش کی گئی، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 04:58pm اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: عدالت کا مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم انسدا دہشتگردی عدالت کی متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کی
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 11:27am اشتعال انگیز گفتگو کیس: مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مریم اورنگزیب کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے جواب طلب
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 11:30am ’مریم اورنگزیب کو عزت دو‘، پارٹی ترانے کی تقریب میں نیا تنازع سابق وزیراعظم شہباز شریف پر صارفین کی پُرمزاح تنقید
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 11:03pm نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحران سے نکالیں گے، رانا ثناء اللہ نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر مسائل حل کریں گے، مریم اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 09:18pm معاشی اندھیرے مٹانا اور عوام کو ریلیف دلانا ہی نوازشریف کا ایجنڈا ہے، شہباز شریف ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں نوازشریف کی 21 اکتوبر کو آمد پر استقبال کی تیاریوں کا جائزہ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 11:58am ریاست مخالف تقاریر: مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف پولیس کی اخراج رپورٹ مسترد ملزمان پر ریاست مخالف تقریر اور بیانات کا الزام ہے، ایف آئی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 06:55pm اشتعال انگیز تقاریر کیس: عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو طلب کرلیا عدالت نے پولیس کی جانب سے پیش کی گئی ڈسچارج رپورٹ مسترد کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 08:12pm الیکشن کمیشن سے ملاقات کیلئے ن لیگ کا 7 رکنی وفد تشکیل ن لیگ کو 25 اگست کو الیکشن کمشن آنے کی دعوت دی ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 05 اگست 2023 12:33pm صحافیوں اور فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنش کا آغاز کردیا گیا مریم اورنگزیب کا فلم انڈسٹری کو سبسڈی دینے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 07:33pm سینیٹ میں اینٹی منی لانڈرنگ بل 2023 کی منظور، اپوزیشن کا شور شرابہ اور نعرے بازی سینیٹ میں شدید ہنگامہ آرائی، پیمرا بل منظور نہ ہوسکا
پاکستان شائع 03 اگست 2023 02:48pm وزیراعظم کا مریم اورنگزیب سے ’پوٹھوہاری‘ میں مکالمہ، شرکاء کے قہقہے وزیراعظم شہباز شریف کی ایک وجہ شہرت ان کا مختلف زبانیں بولنا ہے
پاکستان شائع 29 جولائ 2023 06:55pm مسلم لیگ (ن) کا کل قصور میں ہونے والا جلسہ ملتوی، نئی تاریخ آگئی وزیراعظم شہباز شریف لاہور، قصور ، بہاولنگر موٹر وے کا افتتاح کریں گے، مریم اورنگریب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 11:19pm آرمی ایکٹ ترامیم سے سویلین کا کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ترمیمی بل میں کونسل آف کمپلینٹ کو مکمل اختیارات دیے گئے، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 04:07pm پہلے کے وزیر اطلاعات صحافیوں کے منہ پر تھپڑ مار دیتے تھے، مریم اورنگزیب معلوم ہے کہ مہنگائی ہے مگر یہ مہنگائی ایک سال کی نہیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 13 جون 2023 06:58pm 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ محب وطن نہیں ہوسکتے، مریم اورنگزیب ایک شخص نے ملک کو دیمک کی طرح کھانے کی کوشش کی، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 07 جون 2023 05:57pm عمران خان کی ملک کے ساتھ دشمنی اور غداری بےنقاب ہوچکی ہے، وزیراطلاعات ایک شخص شرپسندوں کی گرفتاری پر انسانی حقوق کا شور مچا رہا ہے، وزیراطلاعات
پاکستان شائع 01 جون 2023 07:16pm ہم آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہیں، مریم اورنگزیب معیشت کا تعلق سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا ہے، وزیراطلاعات
پاکستان شائع 20 مئ 2023 03:48pm ”لوگ اپنی ضمیر کی آواز پر پی ٹی آئی چھوڑ کرجارہے ہیں“ عمران خان 9 مئی کے واقعات کے ماسٹرمائنڈ تھے، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 17 مئ 2023 05:29pm شرپسندوں کے خلاف افواج قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، مریم اورنگزیب زمان پارک آج بھی مجرموں کی پناہ گاہ بنا ہوا ہے، ان سب کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 04 مئ 2023 03:36pm ”جس سے خطرہ ہے عدالت جاکر ثبوت دیں ورنہ اپنا منہ بند رکھیں“ مریم اورنگزیب کا عمران خان کو چیلنج
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 04:56pm مریم اورنگزیب کی پی ٹی آئی کی مزید آڈیوز سامنے آنے کی پیشگوئی ٹکٹ فروخت ہونے کے بعد کی بھی آڈیو آنا باقی ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 12:07am پی ٹی آئی کا دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ پولیس کے خلاف لاہور میں 25 ایف آئی آر درج کروارہے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 09:29pm قومی اسمبلی نے تمام اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد منظور کرلی الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات میں مداخلت نہ کی جائے، قرارداد کا متن
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 12:48pm عمران خان کا کوئی مسئلہ سیاسی نہیں، تمام مسائل نفسیاتی ہیں، وزیراطلاعات عمران خان الیکشن نہیں اپنی سلیکشن کروانا چاہتےہیں، مریم اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 02:34pm عمران خان ریاست کی رٹ کو ٹکڑے ٹکڑے کررہا ہے، وزیراطلاعات یہ شخص اقتدار چھن جانے پر پاگل ہو چکا ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 01:20pm توہین عدالت کا مجرم پولیس سے بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب عمران خان کو اپنے کیسز میں جواب دینا ہوگا، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 02:56pm عمران خان نے لانگ مارچ میں خود پر گولی چلوائی، مریم اورنگزیب مریم اورنگزیب پرنس کانفرنس کے دوران عمران خان پر حملے کی نئی منطق لے آئیں،
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 02:05pm عالمی سازش امریکا سے ہوتی محسن نقوی تک آگئی، وزیراطلاعات خود زمان پارک میں اور لوگوں کو سڑکوں پر مرنے کے لیے چھوڑ دیا، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 05:26pm عدالتوں کو چاہئے کہ فوراً عمران خان کو کٹہرے میں لا کر کھڑا کریں، مریم اورنگزیب عمران خان کو ڈر ہے کہ کہیں معیشت میں استحکام نہ آ جائے، وزیراطلاعات