پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 11:58am اعظم سواتی کی میڈیکل رپورٹ میں“غلطی“نے سوال اٹھادیے "اس تاریخ کو توشہبازگل میڈیکل کیلئے پمزلائے گئے تھے"
▶️ پاکستان شائع 19 اگست 2022 02:59pm طلال چوہدری کا شہباز گل کو آسکر دینے کا مطالبہ شہباز گل کو گندی ایکٹنگ کا آسکرملنا چاہیئے، پی ٹی آئی رہنما ایکٹنگ نہ کریں، جیل جائیں، طلال چوہدری
پاکستان شائع 18 اگست 2022 02:43pm شہباز گل کو بچپن سے سانس کا مسئلہ ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع میڈیکل رپورٹ کے مطابق 4 سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے شہباز گل کا طبی معائنہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2022 04:09pm سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے بتایا کہ رپورٹ کے مطابق دعا کی تقریبا 17 سال ہے، جس پر جسٹس جنید غفار نے کہا کہ آپ نے لوگوں نے جو بھی پیش کرنا ہے، ٹرائل کورٹ میں پیش کریں، ہمارے پاس صرف بازیابی کا کیس تھا اب بچی بازیاب ہوگئی ہے۔
شائع 07 جون 2022 10:56pm عمر کا تعین: دُعا زہرا کی عمر 17 سے 18 سال کے درمیان ہے، میڈیکل رپورٹ میں انکشاف لڑکی نے عدالت میں اپنی عمر 18 برس ہونے کا دعویٰ کیا تھا
نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ