سندھ اسمبلی کی انرجی کمیٹی کا اجلاس، کے الیکٹرک کیخلاف ارکان نے شکایات کے انبار لگا دیے اجلاس میں ارکان نے شدید ہنگامہ آرائی کی اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں شائع 02 جون 2025 07:13pm