آئی ایم ایف مذاکرات: ’پیشگی اقدامات مکمل ہونے تک اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوگا‘ پیشگی اقدامات مکمل ہونے پر وقتاً فوقتاً آگاہ کیا جارہا ہے، حکام شائع 15 فروری 2023 09:54pm
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایم ای ایف پی کا مسودہ موصول ہوگیا شرائط ماننے کے بعد قرضے کی راہ ہموار ہونے لگی، بجٹ منظوری، اسٹاف لیول مذاکرات اور پھر معاہدے کے بعد ایک ارب ڈالرقرضے کی قسط جولائی کے پہلے ہفتے ملنے کا امکان ہے۔ اپ ڈیٹ 28 جون 2022 10:53am