معروف کامیڈین منور فاروقی بیٹی کے باپ بن گئے منور فاروقی نے سوشل میڈیا پر خوشخبری شیئر کردی، مداحوں سے دعاؤں کی درخواست۔ شائع 02 مئ 2026 04:01pm