لاہور: ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی: اے ایس آئی کے خلاف سزائے موت کی دفعات شامل اس سے قبل مقدمے میں صرف عام زیادتی کی دفعہ 376 لگائی گئی تھی۔ شائع 11 اگست 2026 12:19pm