غزہ میں اموات 70 ہزار سے تجاوز کر گئیں، وزارتِ صحت کی تصدیق اسرائیل ان اعداد و شمار پر سوال تو اٹھاتا ہے مگر اپنا کوئی متبادل بھی جاری نہیں کرتا۔ شائع 29 نومبر 2025 11:43pm
اسرائیل کے خلاف اگلی جنگ کی تیاری میں مصروف حزب اللہ رہنما حیثم طبطبائی کون تھے؟ حیثم طبطبائی حزب اللہ کے اُن رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے جنہیں 2023 سے 2024 کی جنگ کے دوران مسلسل نشانہ بنانے کی کوشش کی جاتی رہی شائع 24 نومبر 2025 09:52am
اسرائیل کا لبنان میں حملہ، حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف حیثم طبطبائی جاں بحق کارروائی حزب اللہ کی صلاحیتوں میں مزید اضافے کو روکنے اور اسرائیل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والوں کو سخت پیغام دینے کے لیے کی گئی: آئی ڈی ایف اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 09:54am
حماس کا مستقبل، تعمیر نو اور سیاسی ڈھانچہ: غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد بھی ابہام برقرار اگر حماس نے مکمل طور پر معاہدہ تسلیم نہ کیا، تو غزہ کی بحالی اور تعمیرِ نو ناممکن ہو جائے گی۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 03:57pm
غزہ امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کا حملہ: کئی جہاز اغوا، گریٹا تھنبرگ سمیت متعدد ارکان گرفتار غزہ کے لیے خوراک اور دوائیں لے جانے والے عالمی بحری امدادی قافلے کو اسرائیلی بحریہ نےغزہ سے 70 ناٹیکل میل دور روک لیا۔ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2025 12:15pm
لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا لندن میں واقع فلسطینی سفارت خانے پر پہلی بار فلسطینی پرچم لہرایا گیا۔ شائع 22 ستمبر 2025 10:45pm