'ایران جنگ میں ساتھ نہیں دیا'، ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں روکنے کا حکم
’اولچی فریڈم شیلڈ‘ نامی یہ سالانہ فوجی مشقیں 17 سے 27 اگست تک جاری رہنے والی ہیں، جن میں جنوبی کوریا کے تقریباً 18 ہزار فوجی حصہ لے رہے ہیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.